ملک میں زلزلے کے جھٹکے

ملک میں زلزلے کے جھٹکے


پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سمیت مختلف علاقوں میں بدھ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

یہ بھی پڑھیں: کوٹ مومن میں تعلیمی ادارے 7 روز کیلئے بند

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ اور زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں 110 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top