ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان

ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان


محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارشوں کا سلسلہ یکم مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کر رہا ہے جو کہ 01 مارچ تک بالائی علاقوں میں موجود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے اور بعض میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

جمعے کے روز خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشر قی پنجاب ، خطہ پو ٹھو ہار اوراسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top