گلگت میں مسافر وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد لاپتہ ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی شکیوٹ سے گلگت جارہی تھی، ہرپون میں حادثے کا شکار ہوگئی، گاڑی میں افسوسناک واقعے میں 9 افراد سوار تھے۔ جن میں سے تین کو بچا لیا گیا۔
گلگت ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے دریا کی تیز لہروں کے باعث تلاش میں مشکلات درپیش ہیں ،مقامی انتظامیہ نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔