پی ٹی آئی رہنماؤں کو 24نومبرکے جلسے کیلئے بندے لانے کی ذمہ داریا ں لگا دی گئی ہیں ،خواجہ آصف
جلسے کی حتمی کامیابی کیلئے بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو لندن سے بلائیں،خواجہ آصف
یہ لوگ شرکا اور خرچے کا بوجھ کچھ خود بھی اٹھائیں،وزیردفاع خواجہ آصف
ان کو مفت بری اور نوسر بازی کرتے ہوئےساری عمر ہوگئی،وزیردفاع خواجہ آصف
یہ لوگ اپنے کاز کے ساتھ کمٹمنٹ کا اظہار کریں،وزیردفاع خواجہ آصف