عمران خان

عمران خان


لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتیں خارج کر دیں۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ
9 مئی کے تمام کیسز میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں۔

واضح رہے بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top