عام آدمی پارٹی نے استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی آئی پی پی میں شامل ہوگئیں ، اس موقع پرجنرل سیکرٹری آئی پی پی شعیب صدیقی کا کہنا تھا کہ مرد و خواتین کو شانہ بشانہ ہو کر ملکی ترقی میں حصہ ڈالنا ہو گا۔