عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ہے۔

عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا گیا،این اے 262 ون کی نشست خالی قراردیدی گئی ۔

مالی سال 24-2023:بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کا نقصان 591 ارب رہا

عادل بازئی نے الیکشن میں کامیابی کے بعد پہلے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروایا تھا ، پھر چند روز بعد سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا بیان حلفی جمع کروایا۔

عادل بازئی کا نااہلی ریفرنس نوازشریف نے اسپیکر کو بھجوایا تھا،عادل بازئی نے بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی کی تھی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top