صدر نے سینیٹ وقومی اسمبلی کےاجلاس طلب کر لئے

صدر نے سینیٹ وقومی اسمبلی کےاجلاس طلب کر لئے


صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری سینیٹ کا14 جنوری کو طلب کر لیا۔

صدر آصف زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری سہ پہر4 بجے طلب کیا ہے،اجلاس میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پیش کیا جائیگا، اجلاس میں اہم قانون سازی اورملکی قومی معاملات پر بحث کی جائیگی۔

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کر لیا

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس  بھی 13 جنوری شام 5 بجے کو طلب کر رکھا ہے، اجلاس میں مدارس بل بھی پیش کیا جائے گا۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54  شق 1  کے تحت طلب کئے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top