سپریم کورٹ، ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ، ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت

گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں جسٹس نعیم اختر افغان نے استفسار کیا کہ 14 ججز چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کا کیوں تبادلہ کیا گیا؟



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top