سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ


ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 1100 روپے کی کمی ہوئی تھی لیکن آج دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کے نرخ میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

پرانی گاڑی دے کر آسان اقساط پر سوزوکی آلٹو حاصل کریں

10 گرام سونے کے نرخ میں 1458 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے کا ہو گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top