سوشل میڈیا مہم :جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے

سوشل میڈیا مہم :جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے


جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقاص اکرم،حماد اظہر،عالیہ حمزہ اورفرخ حبیب کو طلب کیا گیا ہے،پی ٹی آئی رہنماؤں کو 14 اپریل کوصبح 11بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی چاہیں تو شیر افضل مروت کو دوبارہ پارٹی میں شامل کر سکتے ہیں، جنید اکبر

طلبی سوشل میڈیا پر مبینہ اشتعال انگیز مواد سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی ہے،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مواد عوام میں خوف اور ریاستی اداروں کیخلاف نفرت پھیلانے کا باعث بنا۔

جے آئی ٹی تحقیقات الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے تحت کر رہی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top