روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک

روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک


روجھان کے علاقے کچہ بنگلہ اچھا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک ہوگیا۔

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،اسلام آبادہائیکورٹ کے6 ججز کے خط پر مشاورت

ڈی پی او دوست محمد کے مطابق ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر تھی،ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت اغوا ،ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا۔

ہلاک ڈاکو شاہد لونڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکی دیتا تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top