اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں دھماکے کی مذمت کی۔ اور میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کی شہادت پر اظہار افسوس کا اظہار کیا۔ شہباز شریف نے شہداء کے بلندی درجات کی دعا اور اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے دھماکے میں زخمی افراد کی صحت یابی کی دعا کی۔ اور زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: باجوڑ میں بم دھماکا ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ، 11 زخمی
شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔