خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں گلیشیئرز پھٹنے کا خطرہ

خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں گلیشیئرز پھٹنے کا خطرہ


پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں گلیشیئرز پھٹنے کا خطرہ ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جولائی تک اپر و لوئر چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں گلاف کا خطرہ ہے، متعلقہ اداروں کو موسلا دھار بارشوں سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاح اور مقامی لوگ بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top