تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

تنخواہوں میں اضافے کا اعلان


وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

شہباز شریف نے پولیس لائنز کا دورہ کیا اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل عبد الحمید کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے شہداء پیکیج سے محروم فیمیلز کے اہلِ خانہ کو پیکیج دینے کی یقین دہانی بھی کروائی۔وزیرِ اعظم نے نیشنل پولیس اسپتال کی تعمیر کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے احتجاج کے دوران ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں کو شاباشی بھی دی۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ سمیت اسلام آباد انتظامیہ کے دیگرا فراد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top