پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری تنویر گرفتار
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز پشین سے 21 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا، کسی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔