عمرکوٹ،این اے 213 کے تمام 498 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا۔
غیرسرکاری نتائج کے مطابق عمرکوٹ کے حلقہ این اے 213 میں پیپلز پارٹی کی امیدوارصبا تالپورایک لاکھ 64 ہزار788 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئیں۔
عمرکوٹ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213میں ضمنی الیکشن آج ہوگا
اپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوارلعل چند مالھی 81247 ووٹ لےسکے، پیپلز پارٹی کے کارکن کنری میں قائم صبا تالپورکے کیمپ آفس میں جشن منا رہے ہیں۔
ضمنی الیکشن میں 4 ہزار200 پولیس افسران و اہلکارفرائض سرانجام دیں گے، امن وامان برقراررکھنے کے لئے رینجرزبھی حلقے میں موجود رہی۔
پیپلزپارٹی کی صبا تالپور، اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار لال چند مالہی سمیت 18 امیدوارمد مقابل تھے۔