الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کر لیا – ہم نیوز

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کر لیا – ہم نیوز


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سیکریٹری ہیں۔

جیل جانا وزیر اعظم کے عہدے کا حصہ ہے، اچھی تربیت ہوتی ہے، شاہد خاقان عباسی





Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top