اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے


اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے گا۔

جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی، سردار سرفراز

اسٹیٹ بینک کے ساتھ دیگر بینک اور سرکاری و نجی مالیاتی ادارے بھی پچیس دسمبر 2024ء کو بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ 25 دسمبر کو یوم قائداعظم کو سرکاری سطح پرمنایا جاتا ہے اور اسی مسیحی برادری کرسمس بھی مناتی ہے، پچیس دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top