اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا


اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے (pta) کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور پر درست نہیں ہوئی۔

والدین کے معافی مانگنے پر حسن کو معاف کردیا، سامعہ حجاب

چیئرمین پی ٹی اے کو فوری عہدے سے ہٹا کرپی ٹی اے میں سینئر ممبر کو عارضی طور پر چیئرمین تعینات کیا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے محفوظ کیا فیصلہ آج جاری کیا،جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top