9 مئی مقدمات، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا کو دس دس سال کی سزا

9 مئی مقدمات، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا کو دس دس سال کی سزا


انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا بھی دس دس سال قید پانے والوں میں شامل ہیں، پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنا ئی گئی ہے۔

کیس میں فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو کو بری کردیا گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top