5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف


وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ چکے ہیں۔

ڈیجیٹل دہشتگردی خطرناک، محفوظ پاکستان کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، آرمی چیف

وزارت اوورسیز پاکستانیز نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2019 سے اگست 2024 تک 32 لاکھ 75 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا۔

سینیٹ اجلاس کے دوران وزارت اوورسیز کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ میزبان ممالک کے مطالبے پر پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا جاتا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top