26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش – ہم نیوز

26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش – ہم نیوز


اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔

سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات معطل کیے گئے۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کی۔ جسے اکثریتی رائے سے منظور کر لیا گیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top