190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ


190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے،فیصلہ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کے وکلا کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے ،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ محفوظ کیا۔

عدالت آنے والے سائلین کیساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے، چیف جسٹس

ذرائع کے مطابق ٹرائل کی آخری سماعت تقریباً 8 گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہی اور اس دوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوئے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل نیب کے وکیل نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں اپنے دلائل مکمل کرلیے تھے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top