پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جانب سے سینئر نائب صدرو لاہور کا اعلان کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما پی ٹی آئی یاسر گیلانی کو سینئر نائب صدر پی ٹی آئی لاہور مقرر کردیا گیا، مہر شرافت علی کو بھی پی ٹی آئی لاہور کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا گیا۔
علیمہ گروپ اور بشری گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، عطا تارڑ
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پی ٹی آئی صدر لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔