ہمارے نکالے گئے پناہ گزینوں کو افغان حکومت بھارت بھیج سکتی ہے

ہمارے نکالے گئے پناہ گزینوں کو افغان حکومت بھارت بھیج سکتی ہے


اسلام آباد: ہمارے نکالے گئے پناہ گزینوں کو افغان حکومت بھارت بھیج سکتی ہے۔

افغانستان کو آئندہ کے لیے واضح پیغام میں کہا گیا ہے کہ آپ باہر کی دنیا کو اپنی بہادریوں سے متاثر کر سکتے ہیں۔ مگر ہم آپ کی قدر، اندر و باہر دونوں جانتے ہیں۔

اگر امریکہ کی مدد نہ ہوتی تو آپ سوویتوں کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔ اور کیا آپ نے تورا بورا بھولا دیا ہے۔ جہاں آپ دم دبا کر بھاگے تھے؟

ہم تمام افغان پناہ گزین نکال دیں گے اور افغان حکومت انہیں اب بھارت بھیج سکتی ہے۔ (جس کے ساتھ طالبان کے تعلقات بظاہر بہت اچھی صورتِ حال میں ہیں)۔

یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان کی جارحیت، پاکستان کی جوابی کارروائی، 200 سے زائد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کے کسی بھی حصے اور خاص طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں طالبان کی کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اور بدلے میں ہم افغانستان میں موجود طالبان کے مراکز، بیسز کو، جو خوارج پراکسی کی حمایت کرتے ہیں، خاک و خاش کر دیں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top