گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار

گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی مافیا کی لوٹ مار


 سردی کی شدت میں اضافے کے باعث  گیس کا استعمال بڑھنے لگا جبکہ گیس پریشر میں کمی، ایل پی جی گیس کی ڈیمانڈ میں اضافے کے ساتھ  ہی مافیا نے لوٹ مار شروع کر دی ہے۔

اوگرا کے ریٹس سے زائد نرخوں پر ایل پی جی گیس فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے سے شہری بلیک میل ہونے لگے،ایل پی جی گیس 300 سے 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔

جولائی تا اکتوبر:کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی مافیا کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے متعلقہ اداروں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے اس حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ایل پی جی گیس مافیا کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top