کمالیہ، کار کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق، دو خواتین اور بچہ شدید زخمی

کمالیہ، کار کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 2 جاں بحق، دو خواتین اور بچہ شدید زخمی


کمالیہ، کار سڑک کنارے کھڑی ایک ٹرالی سے جا ٹکرائی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق رَجانہ روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جب کارڈرائیورسڑک کنارے بغیر کسی نشان دہی کے کھڑی ٹرالی کونہ دیکھ سکا۔

گھانا میں ملٹری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 وزرا سمیت 8 افراد ہلاک

حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اورزخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت جاری ہے جبکہ حادثے کی مکمل رپورٹ متعلقہ حکام کوارسال کردی گئی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top