پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کل(ہفتہ) اسکردو کیلئے 7 پروازیں روانہ ہوں گی۔
کراچی سے پرواز پی کے 455 صبح 7 بجے،اسلام آباد سے پرواز پی کے451 صبح ساڑھے7 بجے ،اسلام آباد سے ایئر بلیو کی پرواز پی اے 251 صبح 8 بجکر45 منٹ پر روانہ ہو گی۔
پاک افغان سرحد پردراندازی کی کوشش ناکام ،بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 33دہشتگرد ہلاک
لاہور سے ایئر بلیو کی پرواز پی اے 481 صبح 10 بجے ،لاہور سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 453 صبح 10 بجےاسکردو کیلئے روانہ ہو گی۔
اسی طرح کراچی سے ایئر بلیو کی پرواز پی اے704 صبح 11 بجے،اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے461 دوپہر ایک بجے روانہ ہو گی۔