کراچی، ڈیفنس تھانے میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں پرتشدد 

کراچی، ڈیفنس تھانے میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، پولیس اہلکاروں پرتشدد 


کراچی،ڈیفنس تھانے میں مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ، مشتعل افراد نے پولیس اہلکاروں پر بھی تشدد کیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانے میں توڑ پھوڑ کرنے والے طالب علم ہیں، طلباء کو موٹرسائیکل پرگشت کرنے والے اہلکاروں نے تلاشی کے لئے روکا تھا۔

کراچی، شادی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون جاں بحق، اورنگی اور حیدر آباد میں پولیس مقابلہ

پولیس نے بتایا کہ تلاشی پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی، اس کے بعد  بڑی تعداد میں طالب علم تھانے آئے اور توڑ پھوڑ کی۔

پولیس نے مزید کہنا ہے کہ ڈیفنس تھانے میں فائرنگ سے کوئی زخمی نہیں ہوا جبکہ افراتفری میں گرنے سے 2لوگ زخمی ہوئے ہیں۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top