کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل سے ٹکر،2 نوجوان جاں بحق

کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل سے ٹکر،2 نوجوان جاں بحق


کراچی، سندھ مدرستہ الاسلام کے قریب ٹرالرکی موٹرسائیکل سے ٹکر،2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقامی پولیس نے ٹریلرکے ڈرائیورکوحراست میں لےلیا، ٹریلر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کاغیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 48 گرفتار

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 نوجوان کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں تاہم اس حوالے سے پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ شہریوں کے ہیوی گاڑیوں کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے واقعات تسلسل سے جاری ہیں، گزشتہ شب نارتھ کراچی کے واقعے کے بعد 11 ہیوی گاڑیاں اور واٹر ٹینکر جلا دیے گئے تھے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top