کراچی، سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، اہلکار شدید زخمی

کراچی، سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، اہلکار شدید زخمی


کراچی، سپر ہائی وے الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق  پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا، پولیس اہلکارکوفوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

لسبیلہ، دو کاروں مں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 5 شدید زخمی

سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس نے چیکنگ کے دوران ٹرک کو روکنے کی کوشش کی، ٹرک میں سوار نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔

ریسکیو ذرائع کے کہنا تھا کہ زخمی پولیس اہلکار سائٹ سپر ہائی وے تھانہ میں تعینات ہے، واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top