ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے

ڈی چوک جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر پھر بند کردئیے گئے


ڈی چوک کی جانب جانے والے تمام راستوں کو ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

بلیو ایریا میں خیبرپلازہ کے قریب ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بندکر دیا گیا،نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو بھی کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔

مغربی ہوائوں کا سسٹم بلوچستان میں داخل

کنٹینرز کیوں لگائے گئے ہیں فوری طور پر اس کی وجوہات سامنے نہیں آئیں،یاد رہے ڈی چوک کے مقام سے گزشتہ روز کنٹینرز کو ہٹا دیا گیا تھا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top