چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد غنی نے استعفیٰ دے دیا،وزیراعظم نے استعفی ٰمنظوری کیلئے کابینہ ڈویژن کو ارسال کردیا۔
چیئرمین واپڈ ا نے ذاتی وجوہات کی بنا کر عہدے سے استعفی دیا،وزیراعظم نے سجاد غنی کی چیئرمین واپڈا کی حیثیت سے خدمات کو سراہا۔
تیز ہواؤں اور طوفان کیساتھ بارش،این ڈی ایم اے ایڈوائزری جاری
شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجاد غنی نے توانائی شعبے میں اہم منصوبوں کی نگرانی میں کلیدی کردار اداکیا۔