میانوالی کے حلقہ پی پی 87 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کُل 19 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں سے 8 نے اپنے کاغذات واپس لے لیے، اب 11 امیدوارمیدان میں موجود ہیں۔
فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تین کمیٹیوں سے مستعفی
انتخابی نشانات بھی جاری کردیئے گئے ہیں، سیاسی میدان میں مسلم لیگ (ن)، جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک لبیک پاکستان کے امیدواروں کے ساتھ 8 آزاد امیدوار بھی مقابلے میں ہیں۔
انتخابی گہما گہمی بڑھنے لگی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے پولنگ کے پرامن انعقاد کے لیے تیاریاں تیز کردی ہیں۔