پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 


سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی  کے مرکزی رہنما اعظم خان سواتی کواٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔

اعظم سواتی کی30جنوری کولاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےضمانت منظورکی تھی، ان کوتھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمےمیں 5 نومبرکوگرفتارکیا گیا تھا۔

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،سینیٹر علی ظفر

سابق وفاقی وزیر نےضمانت خارج ہونے پرلاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ سےرجوع کیاتھا، انکی ضمانت جسٹس صداقت علی خان اورجسٹس محمودخرم نےمنظور کی تھی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top