پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان


ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم مئی سے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں اضافے کا اعلان

صنعتی اور سرکاری تخمینوں میں کہا گیا ہے کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں صرف 0.016 روپے کمی اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 0.01 روپے کے اضافے کی توقع ہے۔

سرکاری ذرائع نے اخبار کو بتایا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ کا بوجھ ممکنہ طور پر عوام پر نہیں ڈالا جائے گا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top