ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے 26 اگست بروز پیر کوعام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل راولپنڈی تحصیل سٹی، کینٹ اور صدر کے علاقوں میں ہو گی،عام تعطیل چہلم کے جلوسوں کے پیش نظر کی گئی ہے ۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا ملک کے استحکام کیلئے ملکر چلنے پر اتفاق
ایمرجنسی اور ریلیف سے وابستہ محکمے اور ادارے اس حکم سے مستثنیٰ ہونگے۔