پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری


پنجاب میں وی وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد لگژری گاڑیاں خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا گیا،5 گاڑیاں خریدنے کیلئے 46 کروڑ 72 لاکھ 5 ہزار کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز:حتمی تاریخوں اور وینیوز کو فائنل کرلیا گیا

مراسلے کے مطابق گاڑیوں کی فراہمی کیلئے کمپنیز سے قواعد و ضوابط کے مطابق بڈز مانگ لی گئیں،اے آئی جی پروکیورمنٹ کی موجودگی میں گاڑیوں کی خریداری کا مرحلہ مکمل کیا جائےگا۔

گاڑیاں خریدنے کے بعد جیمرز کی تنصیب کرا کے اسپیشل برانچ کے حوالے کی جائیں گی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top