پنجاب میں بجلی قیمتو ں میں کمی کےاعلان پروزیراعظم نے کیا کہا؟

پنجاب میں بجلی قیمتو ں میں کمی کےاعلان پروزیراعظم نے کیا کہا؟


وزیر اعظم کا وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کا خیر مقدم
500یونٹ تک صارفین کیلئے فی یونٹ 14روپے کا ریلیف احسن اقدام ہے،وزیراعظم
پنجاب میں بجلی صارفین کو ریلیف نواز شریف اور مریم نواز کا عوام دوست اقدام ہے،وزیراعظم
قلمدان سنبھالتے ہی عوامی ریلیف کو حکومت کی اولین ترجیح رکھا، وزیراعظم
ترقیاتی بجٹ سے 50 ارب کاٹ کر 200یونٹ تک کے صارفین کو ریلیف دیا ، وزیراعظم
بجلی چوری کیخلاف اقدامات اور بجلی شعبے کی اصلاحات کیلئے کوشاں ہیں، وزیر اعظم
معیشت کے استحکام کے بعد لوگوں کی زندگی آسان کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیراعظم
معاشی استحکام کے بعد ملک درست سمت کی طرف گامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف
عوامی ریلیف اور مہنگائی میں کمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم شہبازشریف
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے دیر پا حل کے لیے کام ہو رہا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top