پنجاب بھر میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم

پنجاب بھر میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم


صوبائی دارالحکومت میں سرپلس اساتذہ کو فوری ٹرانسفر کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

ریشنلائزیشن کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرنے کا اختیار سی ای اوز کو مل گیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر میں سرپلس اساتذہ کو ٹرانسفر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ڈی جی نادرا ملازمت سے فارغ

تفصیلات کے مطابق مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے خلاف بھی پیڈا ایکٹ کےتحت کارروائی کی جائےگی، سی ای او ایجوکیشن کو سکولوں کے دورے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بتایا کہ سیکرٹری سکولز کی بجائے ڈائریکٹ میرے حکم کی تکمیل کی جائے، سیکرٹری ایجوکیشن نے نہیں میں نے آپ کو تعینات کیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top