پنجاب اسمبلی،مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور

پنجاب اسمبلی،مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور


پنجاب اسمبلی  نے مسودہ قانون ترمیم مقامی حکومت پنجاب 2025ء بل منظور کرلیا۔

بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا، انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کی عزت کرتے ہیں،آپ کو حکومت میں پورا حصہ ملا ہے،گورنر پنجاب آپ کا ہے اور صدر بھی آپ کا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 306,000 روپے پر مستحکم

اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی نے مسودہ قانون ترمیم انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس پنجاب 2025ء بھی منظور کرلیا،بل وزیرپارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا۔

اس موقع پر ممتاز چانگ نے کہا کہ ہمیں دیوار سے لگایا گیا تو ن لیگ وفاق میں دیوار سے لگ جائے گی،کرپٹ لوگوں کے ثبوت آئی جی کو دئیے لیکن کارروائی نہیں کی جارہی۔

چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پی سی بی حکام کی غیر موجودگی،آئی سی سی کی وضاحت آگئی

جب جھوٹےمقدمات بنائیں گے تو کیا لوگ ڈاکو نہیں بنیں گے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top