پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج

پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ چیلنج


پشاور: خیبر پختونخوا کی عدالت میں پیکا ایکٹ 2025 کو چیلنج کر دیا گیا۔

پشاور ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست صحافی انیل مسیح کی جانب سے دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پیکا ایکٹ 2025 آئین کے خلاف قرار دیا جائے۔ حالیہ ترامیم بنیادی حقوق آزادی اظہار، پرائیویسی اور قانونی اصولوں پر سنگین قدغن لگاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی سے ملاقات کی درخواست مسترد

درخواست میں کہا گیا کہ پیکا ایکٹ 2025 پاکستان کے آئین بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیار کی بھی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں مخلتف سرکاری ادروں کو فریق بنایا گیا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top