وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اب کسی بھی صورت بھارت نہیں جائےگی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کو اچھے طریقے سے مانیٹر کررہےہیں،اگر بھارت نے کچھ کیا تو اس کو ویسا ہی جواب ملے گا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
جعفر ایکسپریس حملے میں بھارت ملوث تھا،ثبوت سامنے لائیں گے،وزیرمملکت برائے داخلہ کچھ روز میں ثبوت سمیت بریفنگ دیں گے۔
اگر ایران نے ثالثی کی کوشش کی ہے تو مثبت جواب دیں گے،ثالثی کےمعاملات کا انحصار کشیدگی کی صورتحال پر ہے۔