پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا

پاکستان پہلے باقی سب بعد میں، ہم سب متحد ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا


سنیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے باقی سب بعد میں ہے، ہم سب متحد ہیں۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے،پوری دنیا کو جواب دیں کہ پاکستان کے آگے سیاسی اختلافات کچھ نہیں۔

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان،پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پورا پاکستان اور قوم فوج کے پیچھے اور دشمنوں کے سامنے کھڑی ہے،بھارت نے جھوٹ پر کوئی ایکشن لیا تو خطرناک ری ایکشن دیا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں معین وٹو کا کہنا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا،معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ہیں۔

ملک میں نظام آئین کے مطابق چل رہا ہے،اسپیکر پنجاب اسمبلی

پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا،کسی بھی جارحیت کاجواب مؤثراندازسے دیاجائے گاجیسے ماضی میں دیاگیا۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top