پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ


پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پہلا عالمی مقابلہ حسن قرات وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق یہ عالمی مقابلہ نومبر میں اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا، مقابلہ حسن قرا ت 24 سے 29 نومبر تک جاری رہے گا۔

اس مقابلے میں 57 ممالک کے نوجوان شریک ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے اس کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ملک میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا

اس مقابلے کی تقسیم انعامات کی تقریب میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور امام کعبہ کی پاکستان آمد متوقع ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top