پاکستان میں پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری

پاکستان میں پنشنرز کے لئے بڑی خوشخبری


پاکستان میں ای او بی آئی پنشنرز کو یکم ستمبر کو اضافے کے ساتھ تمام واجبات بھی ملیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق تمام پنشنر ز کو جنوری 2025 سے پنشن میں ہونے والا اضافہ اگست کی پنشن کے ساتھ بمہ واجبات ملے گا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

ای او بی آئی پنشن میں 1500 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، یہ اضافہ اب تمام واجبات کے ساتھ یکم ستمبر کو تمام پنشنرز کو دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشن جنوری 2025 سے 10 ہزار سے بڑھا کو 11 ہزار 500 روپے کر دی تھی جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے بھی دے دی تھی۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top