ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بھارت شروع سے پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتا ہے،بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے اسلحہ اور فنڈز فراہم کرتاہے،پاکستان میں دہشت گردی کا بینی فشری بھارت ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے جنگ میں مساجد اور بچوں کو نشانہ بنایا ،ہندوستان انسانیت کا دشمن ہے۔
27 مئی کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں،پاکستان میں یکم ذوالحجہ جمعرات کوہو گی،سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل
وفد کی قیادت بلاول بھٹو کریں اس پر اعتراض نہیں ،وفد میں اپوزیشن کو شامل نہ کرنے کا کیا مقصد ہے ،وفد میں اپوزیشن بھی شامل ہونی چاہیے تھی۔
ہندوستان میں 74علیحدگی پسند تنظیمیں ہیں ،بھارت میں پاکستان سے زیادہ تقسیم ہے ،بھارت دوسرے ممالک میں دہشت گردی کراتاہے ۔