وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، خوشی ہے کہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کراچی میں ہوئی۔
عوامی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ایونٹس یہاں ہونا خوش آئند ہے، نورزمان کو ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ایک شاندار میچ دیکھنے کو ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مصر کے کریم التورکی نے بھی بہترین کھیل کامظاہرہ کیا، نورزمان کا ٹائٹل جیتنا پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔