پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

100 انڈیکس میں 780 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 159 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔



Courtesy By HUM News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top